@losthim121: لوگ بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ "وہ اب شادی شدہ ہے، اسے بھول جاؤ۔" لیکن ان ناصحوں کو کون سمجھائے کہ محبت کوئی لباس نہیں جسے موسم بدلتے ہی اتار کر پھینک دیا جائے، نہ ہی یہ کوئی ایسا فیصلہ ہے جو دنیا کے رسم و رواج دیکھ کر بدل لیا جائے۔ محبت تو وہ ازلی سچ ہے جو روح کی گہرائیوں میں اس طرح پیوست ہو جاتا ہے کہ انسان خود کو تو بھول سکتا ہے، مگر اس محبت کو نہیں۔ لوگ وقت دیکھتے ہیں، وہ اس کے ہاتھ پر لگی کسی اور کے نام کی مہندی دیکھتے ہیں، وہ اس کے ماتھے کا جھومر اور بدلتا ہوا رشتہ دیکھتے ہیں... مگر کاش کوئی اس ٹوٹے ہوئے دل کے اندر جھانک کر دیکھ پاتا۔ محبت تو انسان سے ہوتی ہے، اس کے وقت، اس کی حالت یا اس کے نصیب سے نہیں ہوتی۔ وہ آج کسی اور کے آنگن کی رونق سہی، اس کا نام اب کسی اور کے نام کے ساتھ جوڑ دیا گیا سہی، لیکن اس دل کا کیا کریں جو آج بھی اسی ایک شخص کی یاد پر دھڑکتا ہے؟ زمانوں کے بدل جانے سے، یا کسی کے مانگ میں کسی اور کے نام کا سندور سج جانے سے، وہ احساسات کیسے مر سکتے ہیں جو برسوں کی چاہت سے سینچے گئے ہوں؟ یہ دنیا صرف سامنے کا منظر دیکھتی ہے، وہ راتوں کے اس سناٹے اور ان بہتے ہوئے آنسوؤں کو نہیں دیکھ سکتی #newaccount💔 #foryou #viral #fyp #veiwsproblem😭
agar sahi waqat par sahi fisalah na kiya jaye to sari zandgi pachtaway ke alawah kach haasil nihen hota🥺🥺🥺🥺
2026-07-19 09:39:16
0
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
🩶Kuch Lainey mohabbat ke name 🩶
جسے حاصل ہوئی وہ بھی پریشان، یہ میرے لئے😔
جیسے نہیں ملی وہ بھی پریشان،یہ آپ کے لئے🫢
جیسے یقطرف ہوئی وہ بھی پریشان،یہ دوسروں کے لئے🥺
اور جیسے ہوئی ہی نہیں وہ بھی پریشان،یہ دوستو کے لئے🫣
ہائے رے کم بخت محبت،تم نے سب کو لیلا مجنون بنا دیا🤭🤭
2026-07-18 18:40:46
2
🆂🆄🅼🅰🅼 Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-19 03:11:40
0
JANI :
🥰🥰🥰
2026-07-19 07:36:29
0
To see more videos from user @losthim121, please go to the Tikwm
homepage.