@lifetime11s: اگر میں تمہیں نہ پا سکا تو مرتے وقت تمہاری آنکھیں چہرہ، خوشبو، اور اپنی ساری لگن اپنے بیٹے کے نام وصیت کر جاؤں گا اگر وہ بھی تمکیں نہ ڈھونڈ سکا، تو یہی خواب اپنے بیٹے کے سپرد کر دے یوں میری سات نسلیں تمہاری تلاش میں سرگرداں رہیں گی ....!!!!!! #growmyaccount😢 #trandingsong #foryourpage #growmyaccount #lifetime11s