اسی طرح مصر کے ڈاکٹر طہ حسین جو جامعۃ الازہر کے پرنسپل بھی رہے ہیں اور مصر کے مذہبی امور کے وزیر بھی رہے ہیں کہ دو کتابیں ہیں جن کا اردو میں ترجمہ ہو چکا ہوا ہے اسانی سے اویلیبل ہیں مارکیٹ میں ایک کا نام شاید قیامت صغری ہے ایک کا نام کچھ اور ہے بہرحال ڈاکٹر طحہ حسین کی مشہور کتابیں ہیں انٹرنیٹ پر سرچ کریں مل جائیں گی وہ بھی ضرور پڑھنی چاہیے
2026-07-19 07:23:46
0
804💕🇵🇰 :
حضرت ابو موسیٰ اشعری سے روایت ہے کے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ایک باغ میں تشریف فرما تھے حضرت ابوبکر اے حضرت عمر پھر حضرت عثمان جب حضرت عثمان نے اجازت مانگی تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا انھیں اجازت دو اور انھیں ایک ایسی مصیبت کی بشارت دو جو انہیں پہنچے گی اور جنّت کی بشارت دو ایک اور حدیث ہے اے عثمان اگر اللّٰہ تمھیں یہ قمیض پہنائے یعنی خلافت اور منافقین تم سے اتارنے کا مطالبہ کرے تو اسے مت اتارنا ان احادیث سے ثابت ہوتا کے حضرت عثمان کے لیے مصیبت اور فتنہ اُن کے رشتے دار ہی تھے اُن سے اگر بہت سے غلط فیصلے ہوئے اپنی خلافت میں پھر بھی وہ ہمارے لیے قابل احترام ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے اپنی دو بیٹیاں اُن کے نکاح میں دی تھی اور انھیں دنیا میں ہی جنت کی بشارت ملی
2026-07-19 08:46:35
0
Syed Muneeb Hussain :
Banaya hai hazrat mauviya series deklo 🥰🫀
2026-07-19 13:01:45
0
Mohsan :
اہل سنت برادران کو مولانا مودودی کی کتاب خلافت و ملوکیت ضرور پڑھنی چاہیے
2026-07-19 07:22:41
2
Sajjad Ali❤️ :
bilkul kbhi bhi ye filma nhi sekhty sary pol pati khul jaega inky
2026-07-19 07:00:57
3
حسن رضا راجپوت :
یا حسین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-18 20:20:28
4
Mohsan :
انٹرنیٹ پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہے
2026-07-19 07:22:53
0
Subtain :
🥰🥰🥰
2026-07-19 05:05:20
1
Ali Hassan :
💕💕💕
2026-07-18 20:11:32
1
Atif Ali :
♥️♥️♥️
2026-07-19 19:30:23
0
🔥احسان__گولڑے آلہ🔥 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 11:39:07
1
𝓔𝓱𝓽𝓪𝓼𝓱𝓪𝓶𝓙𝓪𝓵𝓫𝓪𝓷𝓲 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 05:03:11
0
Rana Arif :
🥰🥰🥰
2026-07-19 12:30:47
0
انجینئر محمد علی مرزا🚩 :
❤️❤️❤️
2026-07-19 11:02:34
0
Adeel Bhatti :
❤️❤️❤️
2026-07-19 13:20:16
0
yunas :
🥰🥰🥰
2026-07-19 07:08:07
0
عمران خان😍 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 21:52:13
1
محمد فہد رسول گجر 💸🚩 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 04:44:47
1
𝓔𝓱𝓽𝓪𝓼𝓱𝓪𝓶𝓙𝓪𝓵𝓫𝓪𝓷𝓲 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 05:03:10
0
To see more videos from user @emam_talks786, please go to the Tikwm
homepage.