@ramnenmughal1: لوگ کہتے ہیں تمہارا رنگ کیسے ایک دم اتنا سیاہ ہو گیا، تم اتنی خاموش کیوں رہنے لگی ہو۔ اب میں انکو کیسے بتاؤں کہ کچھ باتیں لفظوں میں نہیں کہی جاتیں، کچھ زخم مرہم سے نہیں بھرتے، وہ تو بس اندر ہی اندر انسان کو جلاتے رہتے ہیں۔ یہ جو چہرے پر اداسی ہے، یہ راتوں کی نیند نہ آنے کا حساب ہے،🥀🥀🥀🥀🥀❤️🩹❤️🩹رامین_مغل #اردو_شاعری #اداس_شاعری #تنہائی #بارش_کی_شاعری #درد_بھری_شاعری