@veeran.duniya4: جان من۔۔ روح من۔۔۔۔ وجود من۔۔۔۔ خواہش من۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️ میرا بس چلے تو تمہارے وجود، کے کونے کونے سے بےسکونی نکال کر۔۔۔ اپنے نصیب کا ہر سکون تمہاری رگ رگ میں بھر دوں۔💞 کہ مجھے تو ہر حال میں پُرسکون چاہئیے۔۔۔۔ آپکی خوشی میرا سکون ہے آپ جان ہیں میری اور ہمیشہ رہے گی میں آپس بھوٹ پیار کرتا ہوں جان ٹوٹا ہوا ہوں❤️🩹 @veeran.duniya4
Kash k mery bas main hota to woh sab krti jis sy uski sari taklefein khtam ho jati😥😥😥
2026-07-19 16:14:30
4
IntRovert :
caption
2026-07-19 09:24:00
1
iqra😊 :
Agr wo be skoon h to ap skoon m kesy ho skty to apka skoon kesy usy do gy 🥰
2026-07-20 20:17:11
1
guria ❤️✨ :
for my sarib jaan 🥰
2026-07-19 11:13:00
1
Imagination World 💐🫀 :
Repost risky but 🙂🫵🏻🫶🏻🧸👀🫂
2026-07-19 16:24:20
2
{صAقA}و :
میں تمہیں سکھا نہیں سکتا محبت کیسے کی جاتی ہے۔
ـــــــــــــــــــــــ
دریا کبھی کناروں کو نہیں بتاتے کہ بہنا کیا ہوتا ہے، بادل زمین کو نہیں سکھاتے کہ بھیگنا کیسے ہے، اور پھول تتلیوں کو دعوت نامے نہیں بھیجتے کہ آؤ، مجھ سے عشق کا ہنر سیکھو۔
محبت کوئی فن نہیں جس کے اصول لکھے جائیں، کوئی علم نہیں جس کے ابواب یاد کیے جائیں، اور کوئی ہنر نہیں جس کے امتحان دیے جائیں۔
یہ تو اچانک دل میں اُگ آنے والا وہ جنگلی پھول ہے جو کسی مالی کی تربیت کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہ وہ پرندہ ہے جو اپنے وقت پر خود ہی گھونسلے سے نکل کر آسمان کا راستہ ڈھونڈ لیتا ہے۔
میں تمہیں صرف راستے دکھا سکتا ہوں، چلنا تمہیں خود پڑے گا۔ میں تمہیں صرف آسمان کی طرف اشارہ کر سکتا ہوں، اُڑنا تمہیں خود سیکھنا ہوگا۔ محبت کسی کے بتانے سے نہیں آتی، یہ تو کسی کی خاموشی میں اپنا نام سن لینے کا ہنر ہے۔
2026-07-22 09:02:07
1
سیٹھ محمد ارحم :
shuker Alhamdulillah 🫠🫠🫠
2026-07-22 13:45:19
0
kaka brand :
❤️❤️❤️
2026-07-19 00:40:10
1
Hassan Rajput 😘😘 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 12:18:01
0
I store :
🥰🥰
2026-07-21 13:07:38
0
سکون یعنی فاطمہ زہرا ٣١٣ :
🥰🥰🥰
2026-07-19 09:49:31
1
Rahmeen _stitching :
😂
2026-07-20 05:09:45
1
Mr waqas :
❤️❤️❤️
2026-07-19 09:38:22
1
𝐒𝗂ʙᴛᴀ𝗂ɴ 𝑺𝚑ɑḦ :
@🎀
2026-07-21 23:12:46
2
Amir ☠️Ali :
🥰🥰🥰
2026-07-19 15:30:55
1
Salman Ali Rajpoot🤟❤️💫 :
❤️❤️❤️
2026-07-24 19:05:30
0
amish_offical1 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 20:35:54
1
Ak Khan💫 :
🥰🥰
2026-07-25 02:12:58
1
To see more videos from user @veeran.duniya4, please go to the Tikwm
homepage.