@kingmufti001: Final Part -2 | Namaz Kay Maslay Par Eek Shakhs Kay Ajeeb Wa Gareeb Sawalat Ka Hal | Mufti Abdul Wahid Qureshi Sahib #unfreezemyacount #fyp #foryoupage❤️❤️ #islamic #muftiabdulwahidqureshispeeches

‼️𝙆𝙄𝙉𝙂 𝙈𝙐𝙁𝙏𝙄 ‼️
‼️𝙆𝙄𝙉𝙂 𝙈𝙐𝙁𝙏𝙄 ‼️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 18 July 2026 19:21:29 GMT
103007
6162
228
657

Music

Download

Comments

chuhdry.asif2511l
Ch Asif from jeddah آرائیں :
پورے عرب میں 90 فیصد لوگ اونچی آمین کہتے ہیں کیا ان کو دین کی سمجھ نہیں آئی ؟
2026-07-19 07:19:24
18
keyboardwarriorpti1122
𝑀𝓊𝓇𝓈𝒽𝒶𝒹 𝟪🍩𝟦 :
مہں اہل حدیث نہیں ہوں لیکن حدیث میں دعا کا لفظ بتا دیں کہ دعا میں اونچی آمین کہی گئی
2026-07-19 03:50:58
11
siddiqui9012
𝗠𝗶𝗻𝗱 فریش :
بخاری شریف اور مسلم شریف میں امام کے پیچھے بلند آواز سے آمین کہنے کے حوالے سے احادیث موجود ہیں۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" جب امام 'آمین' کہے تو تم بھی 'آمین' کہو، کیونکہ جس شخص کی 'آمین' فرشتوں کی 'آمین' کے موافق ہو جائے، اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں"۔صحیح بخاری کی روایت میں یہ بھی ہے کہ "امام کے آمین کہنے پر تم بھی آمین کہو
2026-07-19 07:23:55
11
hamza135.com
hamzahabib :
آپ کے امام تو اونچی بھی نہیں کہتے
2026-07-19 08:16:45
5
alonesad646
احمد :
وائل بن حجرؓ روایت کرتے ہیں: "رسول اللہ ﷺ جب 'وَلَا الضَالِّينَ' پڑھتے تو 'آمین' کہتے اور اپنی آواز بلند کرتے تھے۔" � Hadith Web +1 اسی طرح نبی ﷺ نے فرمایا: "جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو، کیونکہ جس کی آمین فرشتوں کی آمین کے موافق ہو گئی اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔" � Reddit بہت سے صحابہؓ اور تابعین سے بھی بلند آواز سے آمین کہنا منقول ہے، اور امام شافعی، امام احمد اور متعدد محدثین نے جہری نمازوں (فجر، مغرب، عشاء) میں بلند آواز سے آمین کہنے کو سنت قرار دیا ہے۔ �
2026-07-19 08:33:15
5
ranafaisal4230
ranafaisal4230 :
khud he sawal or khud he jawab bna kr bta raha h ,qari khalil k samny sb khamosh ho jaty hain
2026-07-19 15:12:31
5
mindportalpk
Mind Portal :
صرف اہل حدیث کی وجہ سے آمین بالجہر کو رد کرنا غلط ہے جبکہ امام شافعی امام احمد بن حنبل بھی اس بات کے قائل تھے، اختلافی بات ہے لیکن اسکو ضد نا بنایا جائے کوئی اونچی آواز میں کہے یا آئستہ دونوں طرح درست ہے
2026-07-19 07:51:15
4
anwartabsum
Anwar Tabsum :
آپ کا امام کیوں نہیں کرتے
2026-07-19 14:58:40
3
embrioderyart2
Embriodery Art :
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا کہ زہری نے بیان کیا کہ ہم سے سعید بن مسیب نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب پڑھنے والا آمین کہے تو تم بھی آمین کہو کیونکہ اس وقت ملائکہ بھی آمین کہتے ہیں اور جس کی آمین ملائکہ کی آمین کے ساتھ ہوتی ہے اس کے پچھلے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔“ [صحيح البخاري/كتاب الدعوات/حدیث: 6402]
2026-07-19 21:06:17
3
nazir.ahmed7100
M N A :
❤️
2026-07-19 02:13:38
2
zubairahmad39888
زبیر احمد ورک :
خدا کی قسم اج بھی مکہ شریف میں اور مدینہ شریف میں پورا سعودی عرب میں اونچی اواز میں امین کی صدا بلند انشاءاللہ تا قیامت رہے گی
2026-07-19 16:27:49
2
enzee.abbasi
Enzee Abbasi :
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب امام (غير المغضوب عليهم ولا الضالين) کہے تو تم آمين کہو، کیونکہ فرشتے آمین کہتے ہیں اور امام آمین کہتا ہے تو جس کا آمین کہنا فرشتوں کے آمین کہنے کے موافق ہو جائے گا اس کے تمام سابقہ گناہ بخش دیئے جائیں گے“۔  (سنن نسائي/ باب : جهر الإمام بآمين (امام کے زور سے آمین کہنے کا بیان۔ حدیث :928)
2026-07-26 20:31:30
1
msaqibmahar
𝙈 𝙎𝙖𝙦𝙞𝙗 𝙈𝙖𝙝𝙖𝙧⭐ :
kbhi b logo ko sahi masla ni btata yr bnda
2026-07-19 17:54:12
1
ahmed_khan_87
Ahmed Khan :
is Tarah tou namaz kai bad ijtimayi Dua Kahi s sabit nhi h Yahan tak fiqa hanfi m bhi nhi h sabit phr q karty Hain aap ?
2026-07-19 16:40:16
1
robocop151075
##AMAZON :
wrong number 👎👎👎 😔
2026-07-26 14:44:23
1
drshazgakc9
Dr.ShabbirAhmed :
اللہ تعالیٰ ہدایت دے آپ لوگوں کو
2026-07-29 08:58:46
1
khan89710
khan :
ay hoy imam b amen onchy kytha ha or imam b
2026-07-19 14:47:21
1
jeevansahib3049
Jeevan :
یہ بات آپ کی مان لی ہم نے کہ آمین دعا والی ہے لیکن رفع الیدین تو دعا والا عمل نہیں ہے بخآری شریف میں ہے اس بارے کیا خیال ہے مفتی صاحب ۔۔۔؟
2026-07-20 05:58:15
1
farahnaz1465
Farah Naz :
2026-07-19 04:22:53
1
userk6h8116pkg
user861946 :
Ma Sha Allah 💖
2026-07-19 05:27:14
1
user8836398236722
user8836398236722 :
ماشاءاللہ ایمان تازاہ ہو گیا
2026-07-19 04:05:10
1
ghaniawan80720
ghaniawanghaniawa :
🥰
2026-07-19 01:57:04
1
arslanrashid895
arslanrashid895 :
sirf film 🤭
2026-07-19 13:16:53
1
siddiqui9012
𝗠𝗶𝗻𝗱 فریش :
مولانا آپ اپنی بات کہیں اور بتائیں کہ کیا امام کے پیچھے مقتدی بھی امام کی امین کے ساتھ ہلکی اونچی آواز میں ۔۔ امین کہہ سکتے ہیں کہ نہیں؟؟؟؟
2026-07-19 07:49:26
1
To see more videos from user @kingmufti001, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About