@majid______khan0: زندگی میں خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ وقت بدلے یا لوگ، تمہاری مسکراہٹ، خودداری اور حوصلہ نہ بدلے۔ کیونکہ جو شخص خود پر قابو پا لیتا ہے، اسے حالات اور لوگوں کی تبدیلیاں توڑ نہیں سکتیں۔ 💯✨🖤 اتنے مضبوط بن جاؤ کہ وقت بدلے یا لوگ، تمہاری قدر اور سکون پر کوئی فرق نہ پڑے