@emam5866: #engineermuhammadalimirza #Emam @ANC Speaks @👑🇴🇲ملِك ِاحسن اعوان🇴🇲👑

EMAM
EMAM
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 18 July 2026 21:02:20 GMT
194786
22607
654
1813

Music

Download

Comments

lahori_blackboy
If you can…. :
سلام حضرت ابو طالب علیہ السلام
2026-07-19 09:27:19
453
zohaib.2732
Zohaib :
حضرت ابو طالب ایک عظیم انسان اور اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے جنھوں نے نبی پاک کی پرورش فرمائی اور مولا علی کے والدِ محترم ہیں۔ اُن پر کروڑوں سلام
2026-07-19 11:24:36
109
aslambutt266
منیب خواجہ :
ابو طالب کا احسان اگر نبی کریمؐ پر ہںے تو وہ یہ احسان اسلیے نہیں تھا کہ نبی کریمؐ اللہ کے نبیؐ ہیں وہ یہ احسان اسلیے تھا کہ نبی کریمؐ ابوطالب کے بھتیجے تھے بھائی کے بیٹے تھے
2026-07-19 17:04:47
16
nawabrashid9971
nawabrashid516 :
احسان اپنی جگہ لیکن ایمان شرط ہے
2026-07-19 15:18:42
19
meernomi17
⚜️𝑴𝒆𝒆𝒓 𝑵𝒐𝒎𝒂𝒏⚜️ :
lakhon Salam ho Hazrat Abu talib rz ke uper 💖
2026-07-19 09:07:25
168
angel..1667
SMW :
True abu talib jesa koi b ni
2026-08-24 12:14:32
23
introvertvirgorian4
Insane Soul👤 :
Astagfirullah Hm to jan de den Hazrat Abi Talib pr as a suni hmary liye Nabi Pak SAWW ka sat deny waly onki bat many waly Sb pr jan nisar
2026-07-19 09:22:55
41
muntazir.naqvi.ad
Muntazir Naqvi Adv :
حضرت ابو طالب (ع) پر سلام
2026-07-19 09:29:24
127
miannadeem054
Mian Nadeem :
لاکھون کروڈ دورودو سلام جناب ابو طالب علیہ سلام
2026-08-01 22:07:18
65
rajahussain7214
HUSSAIN🌺 :
janb e Abu Talib As ❤️
2026-07-19 09:24:07
40
syednazarabbas10
𝑺𝒚𝒆𝒅 ~𝑵𝒂𝒛𝒂𝒓🏴 :
یا ابو طالب علیہ السلام
2026-08-01 12:50:50
10
zakiabbas51272
Zakiabbas313 :
لاکھ پردوں سلام جناب حضرت ابو طالب علیہ السّلام ♥️
2026-07-19 11:39:28
9
omerfarooq08
Omer Farooq :
سلام حضرت ابو طالب علیہ السلام
2026-08-01 20:25:45
7
shamsul.haq18
W447 :
جنت میں بزرگوں کے سردار جناب ابو طالب علیہ السلام ( دفاع رسول، دفاع دین )
2026-07-19 16:12:22
6
hadi514721
Hadi G :
Drood pak parh laen Hazrat ABU TALIB As ki ZaT PAK As pr💯🤲
2026-08-01 22:14:18
7
hareem.fatima8705
hareem fatima :
Haq bt Kahi ha apne sir
2026-08-01 15:33:29
6
mudasirzaidi110
Mudasir Zaidi :
معصوم صرف ۱۴ ہیں ہم حضرت ابو طالب کو دین کا محسن مانتے ہیں ❤️
2026-07-19 18:38:35
9
rajahussain7214
HUSSAIN🌺 :
Aye Allah Mera hashr o Hisab janb e Abu Talib As sath kr ❤️🥰
2026-07-19 09:24:51
7
www.familyfun
laado family :
khatnak bat nh khtr e naak bat krdi ap ne fqar or soch me dal dya is bayan ne
2026-08-01 18:57:08
7
hashirsaleh
باوا سید حاشر صالح عباس :
کسی نے نہیں کہا کہ معصومین میں آتے ہین۔۔۔۔
2026-07-19 15:01:37
5
mohsanraza831
Mohsan :
دیکھیں ہمارے نبی جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک پاک ہستی ہیں ہم رسول پاک کہتے ہیں نا اور ہم قران کو بھی پاک کہتے ہیں اور ہم قران کو پاک ہونے کی وجہ سے ہمیشہ پاک جگہ پر رکھتے ہیں اس کے لیے خاص لکڑی کے رکھنے کی جگہ بنائی جاتی ہے ریل جس کو کہتے ہیں اس کے اوپر کوئی اور کتابیں نہیں رکھی جاتی کوئی اور شے نہیں رکھی جاتی صرف قران پاک تو کیا نعوذ باللہ اللہ کو نہیں معلوم تھا کہ میرا نبی پاک ہے میں اس کو پاک گودوں میں رکھوں پاک لوگوں کے گھروں میں بھیجوں میں کافروں کا احسان کیوں دوں پھر حضرت ابراہیم کی دعا کہ اے اللہ میری نسل میں ایک امت پیدا کر جو مسلمان ہو اور پھر اس میں رسول بھیج قبول ہوئی کہ نہیں ہوئی دعا تو یہ امت جو ہے پہلے سے مسلمان حضرت ابو طالب حضرت فاطمہ بنت اسد مولا علی کی والدہ یہ پہلے سے مسلمان ہیں انہی کی پاک گودوں میں جناب رسول خدا کو پرورش کے لیے بھیجا گیا انہوں نے پاک کھانا جناب رسول خدا کو کھلایا یہ مسلمان تھے علامہ کوثر نیازی جو پیپلز پارٹی کے دور میں مذہبی امور کے وزیر بھی تھے انہوں نے ایک تقریر میں کہا کہ میں اس جنت میں ہی نہیں جاؤں گا جس میں حضرت ابو طالب نہیں ہوں گے تو خدا کا خوف کریں اور حضرت ابو طالب کے معن پر بات نہ کریں اس بات پر بات کریں کہ وہ کتنے بلند تھے
2026-07-19 09:32:03
9
.umme.farwa2
🕊️Umme Farwa 🚩 :
Kia bata ki 🥰
2026-07-19 09:24:30
5
smarttthingssmartlife
Smart Things Smart Life :
حضرت ابو طالب پر کروڑوں درود و سلام
2026-07-20 15:59:13
2
ali.raza.kalair.ala
ALi Raza Kalair ala :
سرکار ابو طالب علیہ السلام کی عظمت پر لاکھوں سلام
2026-08-02 07:26:07
3
okasha.sajid
Okasha Sajid :
1 baat btao agar 1 non Muslim ap ke sath boht acha he ap ki kifalat krta he apko financially support Bhi krta he Lekin Musalman nahi hota kaya woh jannat me jy ga ? hm ne to yehi suna he Allah ko wahdaniyat ka iqrar lazmi he !!
2026-07-20 06:39:09
0
To see more videos from user @emam5866, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About