@ali18ali: #fyppppppppppppppppppppppp #account #everyone #foryou

𝐴𝐿𝐼 b𝐿𝐴𝐶𝐾 🖤🥀
𝐴𝐿𝐼 b𝐿𝐴𝐶𝐾 🖤🥀
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 18 July 2026 21:18:38 GMT
296
36
4
9

Music

Download

Comments

s4n9ooo
Sana4aa🥀. :
Kakam🖤”
2026-07-19 19:31:53
2
starhemax
𓆩HEMÀx𓆪 :
Bzhi🤍
2026-07-19 15:59:35
1
To see more videos from user @ali18ali, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خاتون صحافی انیتا جلیل کو ہراساں کرنے کا واقعہ ناقابلِ برداشت، فوری گرفتاری کا مطالبہ نیوز ڈیسک  کوئٹہ: ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف بلوچستان (DMAB) نے گوادر سے تعلق رکھنے والی سینئر صحافی، وی لاگر اور الائنس کی معزز رکن انیتا جلیل کو ہراساں کرنے، ان کی اجازت کے بغیر خفیہ طور پر ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملوث شخص کی فوری گرفتاری اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ الائنس کے صدر مرتضیٰ زیب زہری، جنرل سیکرٹری بشریٰ قمر، کابینہ کے عہدیداران اور اراکین کے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ یہ واقعہ صرف ایک خاتون صحافی کی پرائیویسی کی خلاف ورزی نہیں بلکہ آزادیٔ صحافت، خواتین کے تحفظ اور شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق پر بھی حملہ ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ کسی بھی خاتون یا صحافی کی اجازت کے بغیر اس کی تصاویر یا ویڈیوز بنانا اور انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ قانوناً بھی قابلِ گرفت جرم ہے۔ کسی کا عوامی شخصیت ہونا ہرگز یہ جواز فراہم نہیں کرتا کہ اس کی ذاتی زندگی، دفتر یا کام کی جگہ کو اس کی اجازت کے بغیر کانٹینٹ بنایا جائے۔ ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف بلوچستان نے حکومتِ بلوچستان، گوادر پولیس اور متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث شخص کی فوری شناخت کرکے اسے گرفتار کیا جائے اور اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ آئندہ کسی خاتون، صحافی یا شہری کو اس قسم کی ہراسانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ بیان میں کہا گیا کہ صحافیوں، خصوصاً خواتین صحافیوں، کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ریاست کی آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ اگر صحافی اپنی جائے کار پر بھی خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو یہ نہایت تشویشناک صورتحال ہے، جس پر فوری توجہ دی جانی چاہیے۔ الائنس نے واضح کیا کہ اگر اس معاملے میں فوری، شفاف اور مؤثر کارروائی نہ کی گئی تو ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف بلوچستان اپنے آئینی، قانونی اور جمہوری حق کو استعمال کرتے ہوئے آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کرے گا۔ بیان کے اختتام پر الائنس نے اپنی معزز رکن انیتا جلیل سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ الائنس کے تمام عہدیداران اور اراکین ہر مرحلے پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انصاف کی فراہمی تک ہر ممکن قانونی، اخلاقی اور پیشہ ورانہ حمایت جاری رکھیں گے۔ جاری کردہ: ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف بلوچستان (DMAB)

About