کچھ لوگ دل میں نہیں رہتے
وہ دل کی وجہ بن جاتے ہیں،
پھر اُن کے بغیر جینا
صرف عادت رہ جاتی ہے۔ 🥀🤍
2026-07-25 05:38:44
3
Hamza Bhatti💪🏻 :
M🖤
2026-08-15 04:03:22
1
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
@شہزادہ 🖤🥀♋️:🖤🥀عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا
کبھی جان صدقے ہوتی، کبھی دل نثار ہوتا
یہ مزہ تھا دل لگی کا، کہ برابرآگ لگتی
نہ تمھیں قرار ہوتا، نہ ہمیں قرار ہوتا
ترے وعدے پر ستمگر، ابھی اور صبر کرتے
مگر اپنی زندگی کا، ہمیں اعتبار ہوتا...💕
2026-07-24 22:51:59
3
story untold :
Follow me
2026-07-21 21:13:36
1
Muhammad Uzair :
دل بہت انمول ہوتے ہیں ، انہیں یوں ہی بےقدروں کے حوالے نہیں کرتے ❤️🩹🥀
2026-07-24 12:13:17
4
.M✿M. :
کہانی ادھوری ہے کردار اب بھی تم ہو 💖
2026-07-19 14:18:44
2
ᴴᴷ🥀💫 :
L 💔
2026-08-25 20:13:57
0
bzdhfhhdhcfhr :
🥰🥰🥰
2026-07-24 02:17:40
1
✨مہری ツ :
اپنا دل اُن ہاتھوں سے چھین لو جو اُس کے مستحق نہیں۔"
2026-07-30 07:44:41
1
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐀𝐥𝐢 👨⚕️🔥 :
خود کا درد خود سے زیادہ کوئی نہیں سمجھ سکتا۔🙌🥀
2026-07-28 02:12:53
0
😘سہیل بلوچ 🥀 :
Hey 🖤
2026-07-21 10:30:02
1
𝐀𝐬𝐚𝐟 𝐤𝐚𝐦𝐚𝐥 🇺🇲 ♕ :
fvrt 💔😣🥲
2026-07-23 19:04:28
1
Happy 😊 :
چاند کو دیکھ کر بس اتنا سيكها
خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے
2026-07-31 06:40:10
0
zainraja3181 :
:ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے اگر آپ باربار کسی کو سمجھا سمجھا کر تھک گئے ہو تو سکون سے کسی جگہ بیٹھ کر خود کو سمجھالیں🥀🥺
2026-07-29 04:42:21
0
DK boy :
me single pr song feeling high🥺🥺🥺
2026-07-28 11:41:01
0
Syed Aizaz Gillani :
:وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا۔۔۔
میں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہا۔۔۔
پہلے پہل تو آداب کچھ یہ بھی تھے۔۔۔
وہ آپ میں جناب بڑی دیر تک رہا۔۔۔
اک عمر تک رہا میں قیمتی اس کو۔۔۔
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا۔۔۔ 🙂❤️
2026-07-30 10:52:27
0
👀*»♡عادلM♡«*😎 :
@★»عادل*«🫀!MA❤️🩹:🫠:کہانی ادھوری ہے کردار
اب بھی تم ہو ✨
❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-07-21 11:16:42
2
To see more videos from user @meh_alee0, please go to the Tikwm
homepage.