@alam_click: کچھ لوگوں کو پہاڑ صرف خوبصورت لگتے ہیں، مگر کچھ کی روح ان پہاڑوں میں بسی ہوتی ہے۔ آج پہاڑوں نے اپنے ایک سچے عاشق کو ہمیشہ کے لیے اپنے دامن میں سلا لیا۔ وہ جن راستوں پر مسکراتے ہوئے چلا کرتا تھا، آج انہی وادیوں نے اسے اپنی امانت بنا لیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔