@bedard.ishq32: اے چاند کی کرنوں جاؤ نا تم اس کو__ چھو کر آؤ نا وہ کب کب کیا کیا کرتا ھے وہ جاگتا ھے__ یا سوتا ھے وہ شام کو__کیسا لگتا ھے وہ رات کو کیسا دِکھتا ھے جب سوئے _کیسا لگتا ھے جب جاگے کیسا دِکھتا ھے تم چُپکے چُپکے جاؤ نا تم اس کو چھو کر آؤ نا ہم اس کے بنا ادھورے ہیں اور جینا___مشکل لگتا ھے تم کان میں اس کے کہہ دینا کوئی یاد بہت_ اُسے کرتا ھے اے چاند کی کِرنوں جاؤ نا ذرا اس کو___ چھو کر آؤ نا۔ #Marz_e_ishq @➳ᴹᴿ᭄A🫀اداس دل🥀• ࿐