@balouch5570: ہم تجھے دیکھتے تو ہیں مگر... ہم سے نہیں دیکھے جاتے تجھے دیکھنے والے۔ کبھی کبھی محبت میں سب سے زیادہ تکلیف جدائی نہیں دیتی، بلکہ وہ لمحہ دیتا ہے جب کوئی اور تمہیں اسی نظر سے دیکھے جس نظر سے ہم برسوں سے دیکھتے آئے ہیں۔ دل چاہتا ہے تم پر صرف ہماری نگاہوں کا حق ہو، مگر محبت حق جتانا نہیں سکھاتی... صرف خاموش رہ کر تڑپنا سکھاتی ہے۔ ہم ہر بار اپنی نظریں جھکا لیتے ہیں، کیونکہ تمہیں کسی اور کی آنکھوں میں دیکھنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ تمہاری ایک مسکراہٹ پر ہزاروں لوگ فدا ہوں گے، مگر ہمارے لیے تو تمہاری ایک جھلک ہی پوری دنیا ہے۔ کاش تم کبھی ہماری آنکھوں سے خود کو دیکھ سکتے، تب تمہیں احساس ہوتا کہ تم صرف ایک شخص نہیں... ہماری ہر دعا، ہر خواہش، ہر سکون اور ہر بےچینی کا نام ہو۔ محبت اگر سچی ہو تو حسد نہیں کرتی، مگر اپنے محبوب پر کسی اور کی نظریں بھی دل کو خاموشی سے توڑ دیتی ہیں۔ "ہم نے تمہیں کبھی اپنا کہہ کر نہیں مانگا... مگر ہر دعا میں صرف تمہیں ہی مانگا ہے۔ جو ظاہر ہو جائـے، وہ درد کیسا جــو سمجھ نــہ سکـے، وہ ہمدرد کیسا٫ کچھ اَدھورا سا تھا جو پورا ہوا نہیں۔ کوئی میرا بھی تھا، جو کبھی میرا ہوا نہیں۔
سب سے مشکل آزمائش شاید یہی ہوتی ہے
کہ ایک شخص آپ کی دعا بھی ہو
آپ کی خواہش بھی ہو آپ کے سکون کا سبب بھی ہو
مگر وہ آپ کے نصیب میں نہ ہو
وہ آپ کی زندگی میں موجود نہ ہو لیکن آپ کے دل کے ہر کونے میں آباد ہو آپ خود کو لاکھ سمجھائیں اسے بھلانے کی کوشش کریں اس سے دور رہنے کی کوشش کریں مگر اس کی یاد اس کی باتیں اس کی موجودگی کا احساس آپ کا پیچھا نہ چھوڑے
کچھ لوگ زندگی میں ملتے نہیں بس روح میں اتر جاتے ہیں اور پھر انسان وقت کے ساتھ بدل تو جاتا ہے مگر اُن کے سحر سے کبھی نہیں نکل پاتا۔ 😞💔
2026-07-21 06:33:41
2
saith87 :
Haye🥲
2026-07-20 20:25:06
2
Malik Faizan :
ہم تجھے دیکھتے تو ہیں مگر۔۔۔۔۔
ہم سے نہیں دیکھے جاتے تجھے دیکھنے والے۔۔🥰
2026-07-20 05:00:22
2
zaini 🔥333king🔥 :
wo hum ko ignore kar daita hai🥺
2026-07-19 06:47:34
2
Ch ZeeShan Muzammal 😥💔🥀 :
کتنا درد ہوتا ہے اس پیار میں جو حاصل نہ ہو پر پھر بھی حد سے زیادہ چاہت ہو💐