"معافی آپ مجھ سے مانگو گے، میں آپ سے نہیں مانگوں گا!"
وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا دوٹوک مؤقف۔ انہوں نے کہا کہ آئین، قانون اور عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی اور حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
آج قوم کا مطالبہ ہے کہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
#معافی_آپ_مجھ_سے_مانگو_گے #میں_آپ_سے_نہیں_مانگوں_گا #MaulanaFazlurRehman #مولانا_فضل_الرحمن #وکلاء_کنونشن #آئین_کی_بالادستی #قانون_کی_حکمرانی #JUIF #PakistanPolitics
2026-07-19 18:17:10
3
SHAHID PAKHTOON JUI :
بھائی جان یہ فل ترانہ سینڈ کرو
2026-07-20 03:52:07
0
Fazulrehman Khaskheli :
2026-07-20 01:15:22
0
Hafiz Umair :
کمال جناب 🥰
2026-07-20 01:20:04
0
Shahab Khan :
molana ❤️🥰❤️❤️🥰
2026-07-19 17:45:44
2
naseer baba 12 :
mari jan molana 🥰🥰
2026-07-19 19:03:39
0
ARN :
mashaallah
2026-07-19 17:25:02
1
umar Farooq :
2026-07-19 19:12:47
0
To see more videos from user @talibjaan2.12, please go to the Tikwm
homepage.