@perdesi_sahab: ایک پھول نے بھر رکھا ہے گلدان ہمارہ ماں تو صرف ماں ہوتی ہے نہ اور یہ شعر ماں کے لیئے بلکل پرفیکٹ ہے کوئی لوگ تو یہ شعر بلو بنٹیوں کے لیئے لگاتے ہیں لیکن ہم جیسے ماں کے لیئے لگاتے ماں ہی تو ہے جو سب سے حسین ہوتی ہر اولاد کے لیئے اس کی ماں اس کے لیئے حسین ہوتی اللہ پاک ہر ماں کو خوش اور ہستا کھلتا رکھے آمین ۔ 🫀🥹🌷#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry