@bedarwrites2: کہا جاتا ہے کہ ایک ہل چلانے والے بیل کے سینگ پر مکھی بیٹھی ہوئی تھی جب وہ واپس گھر آئی تو دوسری مکھیوں نے پوچھا کہ آج کہا تھی تم تو جواب ملا کہ ہم آج ہل چلا رہی تھی اس بات سے سمجھ آیا کہ کچھ لوگ دوسروں کی محنت کا سہرا اپنے سر پر سجانا چاہتے ہیں #urduquotes #deepwords #urdushayari #motivationalquotes #foryou