@niaziwrites_804: اپنے ذہنی سکون کے لیے تین چیزیں کم رکھیں: الفاظ، تعلقات، اور لوگ۔ ہر بات کا جواب ضروری نہیں، ہر رشتہ نبھانا لازم نہیں، اور ہر شخص کو اپنی زندگی میں جگہ دینا بھی ضروری نہیں۔ 🍂 #poerty🥀 #lines🔥 #niaziwrites804 #fypシ゚viral🖤tiktok #urdushayari