@ameenyousafzai4: موندلے پختنو بل باچاخان دہ منظور جان دے#fyp #ptmzindabad💔🇦🇫🥀 #foryoupage❤️❤️ #pleasegoviral #manzoorpashteen✌🇦🇫🇦🇫✌

𝐀𝐌𝐄𝐄𝐍 𝐘𝐎𝐔𝐒𝐀𝐅𝐙𝐀𝐈
𝐀𝐌𝐄𝐄𝐍 𝐘𝐎𝐔𝐒𝐀𝐅𝐙𝐀𝐈
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 02:56:11 GMT
6526
2757
341
21

Music

Download

Comments

xtylishtahirkhan
X-TYLISH TAHIR KHAN :
لوی جوند مشرہ ❤️
2026-07-19 05:24:38
6
dr.durkhanai0
Dr.Durkhanai :
یہی تو شعور ہیں ۔۔۔جس کا برسوں سے ہمیں انتظار تھا۔۔۔۔ جو کہتے تھے کہ پشتون صرف شور مچا سکتے ہیں ۔۔ان میں شعور نہیں ہیں۔۔ یہ ایک نہیں ہوسکتے ۔۔۔ وہ آج آکر دیکھ لے پشتون جس شعوری منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں اس سے استعماری قوتوں اور ان کے آلہ کاروں کی چیخیں نکل رہی ہے۔۔۔ جس کا تازہ مثال یہ ہے کہ مولانا صاحب سے لاکھوں اختلافات ہونے کے باوجود مولانا صاحب کے حالیہ حق بیانات، پر جس طرح قوم اس کے ساتھ کھڑی رہی، اور اس پر ہونے والے سرکاری الزامات و بیانات کا جس طرح مقابلہ اور جواب دہی کیا اس سے قوم کی شعور کا اندازہ ہو رہا ہے۔۔ اسی طرح کوئٹہ میں زیارت کے شھداء کے واقعے پر بھی قوم نے تمام سیاسی و قبائلی اختلافات، اور تمام تفریق کو تر کر کرکے انتہائی اتفاق اور منظم طریقے سے دھرنا دیا۔ مظلوم قوموں کا اپنی بقا کے لیے یوں یکجا ہونا دشمن کے لیے سب سے بڑا خوف ہے، اسی لیے ریاست اب نئے مہروں کو میدان میں لا رہی ہے۔ اب انہیں بھی سمجھ آ گئی ہے کہ وہ ریاست کے نام پر مظلوم قوموں کا مقابلہ نہیں کر سکتے، اسی لیے جس طرح پشتون، بلوچ اور کشمیری اپنے حقوق کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں، اب اس کا توڑ کرنے کے لیے پنجاب میں پنجابی قوم پرستی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ #شعور
2026-07-20 04:44:37
1
goharkingptm
GÕHÁR KÌÑG :
right
2026-07-19 20:39:24
1
sabzalikhaneisakhil
Sabz Ali Khan Eisakhil🇸🇦🇦🇫 :
Right
2026-07-19 18:30:50
1
amirkhanafridi57
༒❦𝔸𝕄𝕀ℝ 𝕂ℍ𝔸ℕ5753❦༒ :
2026-07-19 17:28:03
1
To see more videos from user @ameenyousafzai4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About