@scar_thoughts: کوئی سلسلہ نہیں جاوداں ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی میں تو ہر طرح سے ہوں رائیگاں، ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی مرے ہم نفس تو چراغ تھا تجھے کیا خبر مرے حال کی کہ جیا میں کیسے دھواں دھواں، ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی نہ ترا وصال وصال تھا نہ تری جدائی جدائی ہے وہی حالت دل بد گماں، ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی میں یہ چاہتا ہوں کہ عمر بھر رہے تشنگی مرے عشق میں کوئی جستجو رہے درمیاں، ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی مرے نقش پا تجھے دیکھ کر یہ جو چل رہے ہیں انہیں بتا ہے مرا سراغ مرا نشاں، ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی #Fyp #Viral #trending

SCAR ~•
SCAR ~•
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 03:37:39 GMT
403
44
2
3

Music

Download

Comments

mateen.jatt00
MATEEN JATT :
♥️♥️♥️
2026-07-19 06:40:15
1
cuto47
cute :
😞
2026-07-19 06:47:00
1
To see more videos from user @scar_thoughts, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About