بعض اوقات خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں
اتنا چلتا ہوں کہ بیٹھے ہوئے تھک جاتا ہوں
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کہ لمحہ بھر کو
دل ٹہر جاتا ہے میں آپ دھڑک جاتا ہوں
2026-07-19 11:42:47
3
❥͜͡𝄟⃟ ̶꯭𝅥𝅥ͦ𝆬 Mehar Zadi𝆺𝅥⃝ :
ہر طرف سے میں نے دیوار گرا دی ہے😶🌫️نہ جانے کون سے راہ سے آنکلے۔۔۔🤍
2026-07-19 04:02:17
3
Rana Asif :
[Sticker] 👍
2026-07-19 10:14:37
2
Haya Fatima :
kmaaaaaaal
2026-07-19 16:08:39
0
Maryam❤ :
plz koi ye pori ghazal likh k mujhy tag kr dy
2026-07-19 15:57:58
0
AR.Luthra099 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 10:41:43
1
راجہ شاہد قریشی :
🥰🥰🥰
2026-07-19 07:38:00
1
𝑺𝒉𝒂𝒂𝒏_𝒆_𝑺𝒖𝒌𝒉𝒂𝒏 :
❣️❣️❣️
2026-07-19 11:54:39
0
بےنَـامِ عِشـقؔ :
🥰🥰🥰
2026-07-19 15:17:12
0
◥◣ 𝑴𝒆𝒆𝒓𝒂𝒃 ◢◤ :
💕💕💕
2026-07-19 16:05:30
0
𝐀𝐅𝐑𝐄𝐄𝐍 :
❣️❣️❣️
2026-07-19 16:19:56
0
𝓲𝓽 '𝓼 𝓗𝓪𝓭𝓲 𝓕𝓵𝓪𝓶𝓮𝄞 :
بعض اوقات خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں
اتنا چلتا ہوں کہ بیٹھے ہوئے تھک جاتا ہوں
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کہ لمحہ بھر کو
دل ٹہر جاتا ہے میں آپ دھڑک جاتا ہوں
تین کونوں سے نکلتے ہیں گھٹن ، خوف، سکوت
میں سرکتا ہوا چوتھے میں دبک جاتا ہوں
غم کی شدت نے ایسے پکائی ہے مری خاک۔
کسی دیوار سے ٹکراؤ تو کھنک جاتا ہوں
گھر سے خود کو لے آتا ہوں کھینچ کے باہر تک
پھر جدھر رستہ لے جاۓ چلا جاتا ہوں
کتنا آساں ہے تنہائی کو دہرا کرنا۔
صرف کمرے میں لگے آئینے تلک جاتا ہوں
2026-07-19 15:17:04
1
To see more videos from user @tayzan_editx, please go to the Tikwm
homepage.