صحافی عمران ریاض خان کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران جب عمران خان وزیرِ اعظم تھے، انہوں نے قومی اداروں کے تقدس اور فوج کے کردار پر نہایت دو ٹوک موقف اپنایا تھا۔ اس گفتگو کے دوران، فوج کے خلاف چلائی جانے والی منظم مہم پر بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ
لیکن آج صورتحال یہ ہے کہ وہی عمران خان جب اقتدار سے باہر ہوئے، تو ان کا بیانیہ بالکل تبدیل ہو گیا۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ جب آپ حکومت میں تتھے تب فوج کے خلاف تنقید کرنا آپ کی نظر میں 'غداری' تھی تو اب اقتدار سے باہر ہونے کے بعد وہی باتیں، بلکہ اس سے بھی سخت رویہ کیوں اختیار کیا گیا ہے؟ کیا اب فوج کے خلاف بات کرنا غداری نہیں رہا؟
یہ تضاد ایک بڑا سوالیہ نشان چھوڑتا ہے ایسا لگتا ہے کہ تب سب کچھ ٹھیک تھا کیونکہ تب آپ اقتدار میں تھے، اور اب جب آپ حکومت سے باہر ہیں تو سب کچھ غلط اور قابلِ تنقید ہو گیا ہے سیاست اور مفادات کی خاطر اداروں پر اس طرح کے متضاد بیانات دینا ملک و قوم کے لیے کسی صورت سودمند نہیں ایک ذمہ دار لیڈر کا موقف اصولوں پر مبنی ہونا چاہیے، نہ کہ اقتدار کے حصول اور کھونے کے ساتھ بدلنے والا اگر فوج کا احترام ملک کی بقا کے لیے ضروری ہے، تو یہ اصول حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں، ہر حال میں قائم رہنا چاہیے
2026-07-19 14:36:44
0
majbor Pakistani :
g kaha hai wo Jin ko fazlu Rehman hero lag Raha tha
2026-07-19 12:09:40
2
Umair-123 :
2026-07-19 15:55:58
0
Ahmad Ali Nargana :
only Khan
2026-07-19 15:34:35
0
rashu :
@rashu:love you Noreen Khan in ki oqat yahe hai ye in ka asal face hai I 💯 agreed with you
2026-07-19 11:42:38
0
sajadbaloch990 :
✌✌✌
2026-07-19 11:50:44
1
Asif Chandia 🖤❤️✔️ :
❤️❤️❤️
2026-07-19 11:41:18
1
Europe Ala❤️ :
🥰🥰🥰
2026-07-19 06:03:40
1
user4652141572221 :
👍👍👍
2026-07-19 05:09:34
1
چوہان صاحب :
🥰🥰🥰
2026-07-19 04:13:44
1
I♥M♥R♥A♥N♥K♥H♥A♥N♥804 :
💕💕💕
2026-07-19 04:37:16
1
Malik dubai :
🥺🥺🥺
2026-07-19 04:13:15
1
To see more videos from user @mrimranriaz, please go to the Tikwm
homepage.