*شکوہ کریں تو کس سے؟ اے زخمِ ناساز!*
*ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے۔*
*اے دردِ جدائی! تو تو محبت سے پیش آ،*
*ہم نے تو تجھے بھی جھیلا ہے بڑے احترام سے۔*
2026-08-14 19:32:45
0
To see more videos from user @adilvibes2, please go to the Tikwm
homepage.