@sukoon_e_fitratt: بہت سے لوگ اپنی باتوں سے خود کو اچھے خاندان، اعلیٰ اخلاق اور بہترین کردار کا مالک ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر انسان کی اصل پہچان اس وقت ہوتی ہے جب اس کے ساتھ واسطہ پڑتا ہے۔ مشکل وقت، لین دین، وعدہ نبھانا اور دوسروں کے ساتھ رویہ ہی انسان کی حقیقی تربیت اور خاندانی اقدار کو ظاہر کرتا ہے۔ اس لیے صرف خوبصورت الفاظ پر نہیں، بلکہ لوگوں کے کردار اور عمل پر یقین کریں۔ کیونکہ وقت ہر چہرے سے نقاب ہٹا دیتا ہے، اور اصل انسان وہی ہوتا ہے جو ہر حال میں اپنے اخلاق، عزت اور سچائی پر قائم رہے۔ #SukoonEFitratt #UrduQuotes #LifeQuotes #Reality #character
رفتہ رفتہ کر کے دنیاداری سیکھی ہم نے ورنہ پہلے
ہم بھی قسمیں کھانے والوں کو سچا مانتے تھے۔
2026-07-20 18:11:30
12
Shah+Afridi :
ہر انسان آپنی کردار سے پہچانا جاتا ہے
ورنہ
اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لیکھی ہوتی ہے
2026-07-20 08:50:19
11
irfansraa745 :
اصل کردار باتوں سے نہیں، برتاؤ سے پہچانا جاتا ہے۔" 🌿
2026-07-20 10:01:11
10
shabbir Hussain :
bilkul sahi
2026-07-20 16:18:06
5
Azan Waleed 😎 :
واسطہ پڑتا ہے تو نسلوں کا پتہ چلتا ہے
باتوں سے تو ہر کوئی خاندانی لگتا ہے
2026-07-20 09:40:00
7
Tara :
چھوڑ دیے زمانے کے رنگ ڈھنگ،،،میں درد کے رنگ میں رنگی،،،اس درد کے رنگ سے کیسے نکلوں،،،اس شہر کے موسم کھا گئے رنگ وروپ،،،ابلتے جلتے دشت صحرا سے کیسے نکلوں،شاعرہ مس ناز
2026-07-21 10:01:24
2
inoxent pullar :
💯💯 kya bat
2026-07-20 14:36:37
5
👀🫣مہر زادہ 😇😻 👁️ :
haqqat bat brother 🥰💯🥀
2026-07-20 09:13:11
8
Sarfaraz Ahmad 🇸🇦 :
Beshik. G. Very nice. You are. Right. Yes.. Yes
. Yes 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-07-20 10:28:44
7
بٹ•سیالکوٹ•آلہ333 :
واسطہ پڑتا ہےتونسلوں کا پتہ چلتاہےباتوں سے تو ہر کوئی خاندانی لگتا ہے،
2026-07-20 09:27:38
5
salahuddin khan :
right
2026-07-20 10:40:35
5
Zaheer Abbas khokhar :
😭😭😭😭
2026-07-20 08:32:48
2
Shaheen Rajput brave girl :
2026-07-22 03:42:51
1
M.Ali :
good
2026-07-21 06:22:56
3
Rai Ali Raza :
بلکل سچی گل اے راۓ صاحب
2026-07-21 01:39:11
4
FAISAL GUJJAR💞 :
right
2026-07-21 06:19:11
2
To see more videos from user @sukoon_e_fitratt, please go to the Tikwm
homepage.