صحیح حدیث: حضرت علی رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد بن الحنفیہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد (حضرت علی رضی اللہ عنہ) سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ کے بعد لوگوں میں سب سے بہتر کون ہے؟ انہوں نے فرمایا: "ابوبکر (رضی اللہ عنہ)"۔ میں نے پوچھا: پھر ان کے بعد کون ہے؟ تو انہوں نے فرمایا:
"ثُمَعُمَرُ" (پھر عمر رضی اللہ عنہ ہیں)۔
مجھے اندیشہ ہوا کہ اب اگلی بار پوچھوں گا تو وہ عثمان (رضی اللہ عنہ) کا نام لیں گے، اس لیے میں نے خود ہی کہہ دیا: پھر آپ ہیں؟ تو انہوں نے (عاجزی سے) فرمایا: "میں تو مسلمانوں کا ایک عام آدمی ہوں" (صحیح بخاری: 3671)۔
2026-07-24 13:05:10
5
Ch_Rafay :
mashall jio ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-24 15:35:05
0
zee zee :
اس تمام لڑائ بحث اور اختلاف میں نقصان اسلام اور رسول اللہ کی تربیت کو ہو گا
2026-07-19 09:16:23
3
Hassan Ahmad :
2026-07-24 17:06:03
3
Khan khan :
umar bin khitab par lako salam
2026-07-24 16:34:39
3
Ssssss✔️ Afridi 🇵🇰 :
2026-07-19 13:14:38
0
Ch Mazhar :
Apko ikhtelaf h..mano ya na mano
2026-07-19 15:28:58
1
Kamran Zahid Advocate :
ہم نے کب کہا کہ اپ میرا ہمارا عقیدہ مان رہے ہم نے تو کبھی نہیں کہا یہ کہاں ہے کہ جن کو ہم مانتے ہیں ہم کوئی گالی نہ رہے
2026-07-19 18:12:16
4
Sagheer Goraya 512🇵🇰 🇿🇦 :
2026-07-20 17:12:15
1
Adeel ahmed idreesi :
2026-07-24 17:25:28
0
Hassan Ahmad :
2026-07-24 17:05:27
0
Shafique Ahmad :
✨ سبحان اللّٰہ
2026-07-24 13:21:24
0
Heera Jatt :
jeeeo
2026-07-24 13:40:34
0
BaBa gg :
@
2026-07-24 15:03:22
0
Yamin bangash :
ہم خلفیہ کو مانتے ہیں مگر ہم انکو رسول کے جانشین اور رسول کے مقرر کردہ یا منجانب اللہ نہی مانتے بلکہ انکو خلیفتہ المسلیمین مانتے ہیں کیونکہ مسلمانوں کے اجماع نے مقرر کیا ہے
2026-07-24 23:35:49
0
Muhammad BaQiR Haider :
MaShaAllah ❤️
2026-07-24 16:00:34
0
MeیزaAb عli :
Mola Salamat rakhe Ameen
2026-07-24 16:26:11
0
To see more videos from user @shiaedit6, please go to the Tikwm
homepage.