@quynh_coi_: tình yêu như món quà #xuhuong

Quỳn
Quỳn
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 19 July 2026 05:05:00 GMT
1386
83
8
2

Music

Download

Comments

trughoang2011
Trung Hoàng :
T có 1 thắc mắc
2026-08-09 19:45:51
1
takuda924
Họ Nguyễn🥇🥇 :
Vậy e có quà chưa ?
2026-07-20 16:06:10
0
nhanduc267
Nhất Nhần Nhân :
Chị này quen thiad
2026-07-19 05:53:22
0
tt.dung98
trầm tính cô đơn :
như món quà và tôi không có ai
2026-07-19 05:31:09
0
To see more videos from user @quynh_coi_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے تھانہ محمود آباد کی حدود چنیسر گوٹھ کے کرائ محلے میں مبینہ طور پر گٹکا ماوا کی فروخت کا سلسلہ جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث مضرِ صحت گٹکا ماوا کی دستیابی پر شہریوں بالخصوص والدین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ گٹکا ماوا ڈیلرز آصف عرف اچھو، علی اور شہزاد عرف چوہدری سمیت بعض افراد پر گٹکا ماوا کی مبینہ فروخت میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ مزید تشویشناک امر یہ ہے کہ مبینہ طور پر کم عمر بچوں کو یومیہ اجرت کے عوض گٹکا ماوا فروخت کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مقامی ذرائع کا الزام ہے کہ گٹکا ماوا کی مبینہ سرپرستی اور غیر قانونی کاروبار کے حوالے سے پولیس اہلکاروں کی مبینہ بھتہ وصولیوں کے باعث کارروائی نہیں کی جا رہی موصولہ ویڈیو میں کم عمر بچوں کو مبینہ طور پر گٹکا ماوا فروخت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس نے معاملے کی سنگینی مزید بڑھا دی ہے۔ شہریوں نے ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار، ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر، ٹاسک فورس اور اسپیشل برانچ سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، گٹکا ماوا کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور کم عمر بچوں کو اس غیر قانونی سرگرمی سے فوری طور پر دور کیا جائے

About