@shalomtvhd: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ آپ نے ستھرا پنجاب ادارہ بنایا تاکہ پنجاب کو صاف ستھرا رکھا جائے لیکن ان غریبوں کا کیا قصور ہے کہ ان کو تنخواہیں نہیں دی جا رہی ستھرا پنجاب کے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر شیخوپورہ بتی چوک بند کر کے احتجاج کیا جس پر پولیس ملازمین ان کو گریبان سے پکڑ کر گرفتار کر رہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لیں ان کو تنخواہیں دلوائیں#unfreezemyaccount #foryoupage❤️❤️ #ChristianCommunity #donotdeletemyvideo🙏🙏 @Sumble David