@deeppoyr1ul: شوہر... ایک نعمت 🤍 گھر میں لاکھ نعمتیں ہوں، ہر آسائش موجود ہو، مگر اگر شوہر گھر میں نہ ہو تو وہ گھر ادھورا سا محسوس ہوتا ہے۔ کیونکہ گھر صرف دیواروں، سامان یا آسائشوں سے نہیں بنتا، بلکہ اپنے لوگوں کی موجودگی، محبت، اپنائیت اور سکون سے گھر، گھر بنتا ہے۔ اللہ ہر میاں بیوی کے درمیان محبت، رحمت، سکون اور ہمیشہ کا ساتھ قائم رکھے، اور ہر گھر کو خوشیوں سے آباد رکھے۔ آمین۔ 🌿