سب سے مشکل آزمائش شاید یہی ہوتی ہے
کہ ایک شخص آپ کی دعا بھی ہو
آپ کی خواہش بھی ہو آپ کے سکون کا سبب بھی ہو
مگر وہ آپ کے نصیب میں نہ ہو
وہ آپ کی زندگی میں موجود نہ ہو لیکن آپ کے دل کے ہر کونے میں آباد ہو آپ خود کو لاکھ سمجھائیں اسے بھلانے کی کوشش کریں اس سے دور رہنے کی کوشش کریں مگر اس کی یاد اس کی باتیں اس کی موجودگی کا احساس آپ کا پیچھا نہ چھوڑے
کچھ لوگ زندگی میں ملتے نہیں بس روح میں اتر جاتے ہیں اور پھر انسان وقت کے ساتھ بدل تو جاتا ہے مگر اُن کے سحر سے کبھی نہیں نکل پاتا۔🥺🥺🥺
2026-07-19 09:38:31
1
سدرہ اعظم الکڑا 🇵🇰 :
😳😳😳😳
bilkul Meri trha
2026-07-19 11:30:54
0
🤍روح پوش🕊️ :
مختصر یہ ہیں کہ دل مرگیا ہیں۔۔
تم وہ شوق بھی کھاگئے جو مجھ میں باقی تھے۔۔🍂💔
2026-07-19 18:27:49
0
Danish Hameed :
Lagta ha Kafi experience ho Chuka ha apko , 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-19 08:26:10
2
diamond_ girl 💎 :
😊😊😊
2026-07-19 09:22:48
2
diamond_ girl 💎 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 09:22:51
2
Dr phyto🍀 :
@Zidi queen 🔥
2026-07-19 17:08:54
0
🦋 💎 𝗠𝗿. 𝗔𝗙𝗭𝗔𝗔𝗟 💎 🦋 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 17:18:43
0
jiger ka tukra🫀H❣🧸♥A🥰 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 05:50:31
1
ⒷⓊⓉⓉ🥀 :
🖤🖤🖤
2026-07-19 20:36:30
0
To see more videos from user @raza_4702, please go to the Tikwm
homepage.