@molana.abdul95: حدیث: رسول اللہﷺ نے فرمایا: عَلَيْكُمْ بِالصِّدْقِ، فَإِنَّ الصِّدْقَ يَهْدِي إِلَى الْبِرِّ، وَإِنَّ الْبِرَّ يَهْدِي إِلَى الْجَنَّةِ... ترجمہ: سچائی کو لازم پکڑو، کیونکہ سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور نیکی جنت کا راستہ دکھاتی ہے... حوالہ: صحیح مسلم، حدیث نمبر: 2607؛ صحیح بخاری، حدیث نمبر: 6094۔ #creatorsearchinsights #isalmicvideo