حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام❤️
2026-07-23 08:03:30
36
Yasi!ir :
پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب
آپ کی دل میں بہت عزت و احترام ہے مگر سوال بہت نامناسب تھا
اللہ سبحانہ و تعالی آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
2026-07-23 18:41:36
10
Malik zafir khakhi :
peer tu ay pr Naseer jesa koe Nhi aya ❤️
2026-07-23 17:30:13
33
Gggg :
I love hazrat Muhammad say
2026-07-20 03:45:50
39
USMAN BAJWA :
پیر صاحب آپ قابل احترام ہے لیکن سوال غلط ہے آپ کا
2026-07-19 18:42:52
15
Samar Abbas :
واہ ماشاءاللہ
2026-07-23 14:55:31
10
arhum gujjar :
بڑا مشکل ہے پیر ہونا ،،،پھر نصیر ہونا ،،،اور پھر اخیر ہونا ❤️
2026-07-19 16:19:15
54
𝑹𝒂𝒛𝒂 :
وہ کہہ رہے کہ نبی نہ نفع دے سکتا نہ نقصان تو پھر آپ حضور پاک ﷺ کو جو لوگ مانتے وہ کس لئے مانتے اسی لئے نہ کہ اگر انکو نہ مانا تو سیدھا جہنم میں اسکا مطلب نقصان ہی ہونا نہ تو اس بات سے ثابت ہوا کہ اگر لوگ اللہ کے نبی کی نافرمانی کریں اطاعت نہ کریں تو اللہ پاک نقصان کی صورت میں انکی بخشش ترک کر دیتا ہے اور اگر اللہ کے نبی کو مانا جاۓ اطاعت کی جاۓ تو جنت میں جائیں گے اللہ پاک فائدہ عطا کریگا