@trafficpolicelhrofficial: ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا، شہریوں کی مدد کرنا، حادثات کی صورت میں فوری معاونت فراہم کرنا اور قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانا لاہور ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ لاہور ٹریفک پولیس — ہر قدم، آپ کی خدمت اور حفاظت کے لیے۔ #lahoretrafficpolice #lahore #IGPunjab #PunjabPolice