@pakilinksnewss: کیا پاکستان میں وکلا کی نئی تحریک شروع ہو گئی؟ 🔥 سینئر وکیل علی احمد کرد نے بار کے اجتماع میں سخت خطاب کرتے ہوئے ملک کی موجودہ صورتحال پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے جنرل عاصم منیر کے بارے میں بھی ایک بڑا دعویٰ کر دیا، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کیا یہ تقریر کسی بڑی تحریک کا آغاز بن سکتی ہے؟ مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔ #LawyersMovement #AliAhmadKurd #AsimMunir #PakistanPolitics #BreakingNews#RegionalSecurity