لوگ نیند کی گولیاں کھاتے ہیں لیکن اللہ والے سکون کی نیند سو رہے
2026-07-19 10:11:47
308
シ• بلوچ چشتیاں الا •シ :
ماشاءاللہ قاری صاحب اپ کی تربیت بہت اچھی ہے اللہ اپ کو ایسے ہی رحم دل رکھے🤲
2026-07-19 08:52:24
489
aqeel malik6688 :
میرا یہ ماننا ہے کہ اتنی سخت نیند میں بندہ ایسے جھولے نہیں کھا سکتا اپ لوگوں کی کیا رائے ہے کمنٹ میں بتائیں
2026-07-19 16:43:07
29
ladli queen 👀💞🫣🥰🥀🤷 :
mashallah bacha ha🥰☺️😊😇🙂🙃
2026-07-21 16:11:47
5
Ak :
بہت زیادہ نیند آتی ہے 6 سال مدرسہ ہاسٹل میں پڑھا ظالم صبح تہجد کے ٹائم اٹھاتے تھے پھر سونے نہیں دیتے تھے رات 10 بجے سے پہلے۔۔۔
لیکن وہ وقت اچھا تھا دنیا کی ہر ٹیشن سے آزادی پرسکون ماحول۔۔ گناہوں سے بچے ہوئے تھے اس وقت بولتے تھے کب جان چھوٹے گی مدرسے سے اور آج دل کرتا ہے پھر سے بچے بن جائے اور مدرسے چلے جائیں۔۔
2026-07-19 16:21:11
26
Muhammad Rao Farhan :
حقیقت یہی ہے
اللّٰہ سبحانہ وتعالی کے پاک کلام میں بہت سکون ہے
2026-07-19 09:32:12
86
SAAD AND ANAS :
good bro ☺️
2026-07-21 11:32:01
2
shamooo g :
hay sadky
2026-07-19 07:58:55
13
shahran85 :
ماشاءاللہ قاری صاحب آ پ کا رویہ قابلِ تحسین ہے
2026-07-19 09:24:00
23
asifkhanasifkhan5607 :
ماشاءاللہ یہ ہے قرآن پاک کی طاقت نیند میں بھی الله کے ذکر میں ہیں۔
2026-07-19 10:11:59
23
𝑍𝐴𝐵𝐼 𝐾𝐻𝐴𝑁 804 ⍟ :
صبح پانچ بجے اٹھنا فجر کی نماز پڑھنی اس کے بعد استاد صاحب کے پاس سبق پڑھنا سات بجے سکول جانا دو بجے سکول سے انا پھر ظہر کی نماز پڑھنی پھر تین بجے سے لے کے پانچ بجے تک مدرسے جانا پانچ بجے سے لے کے سات بجے تک ٹیوشن جانا اس عمر میں اتنا کچھ کرنا کوئی اسان بات نہیں ہے نیند کہاں سے پوری ہوگی اللہ پاک ہر بہن کا ہر بچے کا مصیب اچھا کرے
2026-07-20 01:41:26
11
رائے کھرل عارف والا :
بالکل ایسا ہوتا جب انسان لگن کے ساتھ پڑتا ہے
2026-07-19 14:09:54
6
Ali Hassan :
:ماں میرے شکتیوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہیں ماں 🤣🤣🤣
2026-07-19 09:40:56
13
Khawar Hussain :
اگر دو گھنٹے زیادہ بچوں کو سلا بھی لیں کونسا قیامت آجائے گی مدارس میں 6 گھنٹے سے زیادہ سونے نہیں دیا جاتا
2026-07-19 14:14:36
9
Nadir Hussain :
ہم بھی کبھی کبھی ایسے ہی سو جاتے تھے پڑھتے پڑھتے
2026-07-19 17:23:13
7
waleedmirza3905 :
حافظ صاحب میں اپ کے پیار پہ قربان جاؤں
2026-07-19 11:24:05
7
تنویر پنجابی :
قاری صاحب بہت شفیق انسان ہیں ماشاءاللہ
2026-07-19 11:14:52
8
Muhammad Shakeel :
mashaallha mashaallha cari sar ne kitni piyar se samjhya he or ek hamare cari Sahab the putai lagte the 😅😂🤣
2026-07-21 06:07:47
0
Zainab ashraf Zainab ashraf :
کہتے ہیں نیند سولی پہ بھی ا جاتی ہے 😂😂
2026-07-21 19:07:14
1
AM :
haye ma sadky☺️
2026-07-21 05:32:28
4
M Zoni :
❣️❣️❣️i love u
2026-07-21 07:30:24
1
Bahadur Mainkhel :
MashaAllah
2026-07-21 05:18:10
1
MR Kifayat ullah :
ماشاءاللہ
2026-07-21 03:08:39
1
Mohammad Ibrar :
میں صدقے ایسے طالبعلم پر اور قربان ایسے استاد پر۔۔۔ 🌹🌻🌹
2026-07-19 16:42:43
1
To see more videos from user @object.nation1, please go to the Tikwm
homepage.