@dontbelievegirls0: کاش تم دھوندے مجھ میری تارہ اور میں کھو جاؤ پھر تیری تارہ۔ تجھے بھی فکر ہو میری تارہ اور مین بیپروا رہون تیری تارہ۔ تم بھی رک رک کے دیکھو فون میری تارہ اور مین ڈیر سے جواب دون تیری تارہ۔ تجھے بھی کامی لگے میری تارہ اور مین عادت بنا رہون تیری تارہ۔ تم بھی سوچے مجھے رات بھر میری تارہ اور مین چین سے تو جان تیری تارہ ۔