@hamzo...499: یہ پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبدالرشید ہیں۔ جنہوں نے اپنی ملازمت کے آخری دن اپنے قلم سے سیاہی خالی کر دی کہ یہ سیاہی بھی ملک کی امانت ہے میں گھر لے کر نہیں جا سکتا، ایسے ایماندار لوگوں کی وجہ سے 1960 میں پاکستان نے جاپان کو 12 کروڑ قرضہ دیا تھا۔