@brihnadairyfarm: 📢 3 ماہ کے بعد بچھڑی کی صحیح گروتھ ہی مستقبل میں زیادہ دودھ اور بہتر پیداوار کی بنیاد بنتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بچھڑی ایک صحت مند اور زیادہ دودھ دینے والی گائے بنے تو متوازن خوراک، صاف پانی، منرل مکسچر، بروقت ویکسینیشن اور بہترین دیکھ بھال کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ 💬 آپ کی بچھڑی کی عمر کتنی ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں، اور یہ معلومات دوسرے فارمرز تک پہنچانے کے لیے ویڈیو شیئر کیں۔ #DairyFarming #CalfGrowth #CowFarming #PakistanFarmers #BrihnaDairyFarm