@meharsab200: بہت نبھائے رشتے، بہت سنبھالے لوگ، آخر میں یہی سمجھ آیا کہ انسان سب کو خوش رکھتے رکھتے خود ٹوٹ جاتا ہے۔ اب اگر میں خاموش ہوں تو اسے غرور نہ سمجھنا، یہ صرف ایک تھکے ہوئے دل کی آخری زبان ہے۔ 🥺💔 . . #viral #trending #tiktok #tiktokviral #deepthoughts
بہت نبھائے رشتے، بہت سنبھالے لوگ،
آخر میں یہی سمجھ آیا کہ انسان سب کو خوش رکھتے رکھتے خود ٹوٹ جاتا ہے۔
اب اگر میں خاموش ہوں تو اسے غرور نہ سمجھنا،
یہ صرف ایک تھکے ہوئے دل کی آخری زبان ہے۔ 🥺💔
2026-07-21 04:18:03
14
M,, LOSSER :
Ap har video men Irfan Khan ke photo
Q lagaty ho
2026-07-22 09:00:42
3
Ishaq Khan :
کیا یہ وفات پا گئے
2026-07-21 05:13:18
2
xeRo|xiX :
kia kehnee
2026-07-20 20:31:26
2
RUBY :
hay hay🥺
2026-07-21 13:47:45
2
🥷MUNEEB MANDAKHAIL 🥷 :
same
2026-07-30 06:48:28
0
ابو ھریرہ ، :
عرفان ژندہ تھے تب بھی اتنے فیمس تھے اور مر کہ بھی فیمس ہیں سچی 😢
2026-07-20 15:36:47
3
user085775Asimshahzain :
waqea 😭😭😭😭 💔
2026-07-23 09:11:45
0
Salman Khan Dawar :
بالکل درست، ہر کسی کو خوش رکھتے رکھتے انسان خود اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔ اللہ سب کے دلوں کو سکون دے۔ 🤲🥺
2026-07-23 10:23:09
1
🇵🇰 درویش لڑکا 🇦🇪 :
⚔️: 2027 دروازے پر کھڑا ہے اور واقعی لگتا ہے جیسے 2021 کل کی بات تھی۔
ان 6 سالوں نے جو دیا وہ کوئی ڈگری نہیں دے سکتی۔
کچھ لوگ چھوڑ گئے، کچھ خواب ٹوٹے، کچھ اپنے ہی اجنبی لگے،
پر اسی ٹوٹنے میں ہی تو ہم بنے ہیں۔
ہنسنا، رونا، گرنا، پھر خود ہی خود کو اٹھانا...
یہی وہ سبق ہیں جو کتابوں میں نہیں ملتے، صرف وقت سکھاتا ہے۔
اللہ کرے 2027 تک تم وہ سب پا لو جس کے لیے ان 6 سالوں نے تمہیں تیار کیا ہے۔
2026-07-21 12:17:16
1
farazii🥲🖤 :
تمام رشتوں اور رابطوں کو فی امان اللہ 💔
میرا ذہنی توازن مجھے جواب دے رہا ہے🥹
2026-08-04 19:24:11
1
Stylish Pathan 804 :
song name please
2026-08-03 05:26:50
0
sadam khan :
wow yar 💔🥹
2026-08-14 09:26:32
0
Eνє 𓆩 Noir 𓆪🖤 :
allah ki ksm🥺
2026-07-31 11:04:08
0
pirasif57 :
True
2026-07-20 19:26:22
0
𓅂 🍁Atif Kashmiri 🍁 🇸🇦 𓅂 :
✌️: بڑا طویل صدمہ رہے گا تیری مختصر محبت کا
2026-07-21 05:47:15
0
kaleem ullah :
right 👍
2026-07-21 02:22:35
0
Faruu other 🏳️🌈 :
Same dear😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-22 06:38:13
0
Ali Rao :
زندگی نے ایک بات ضرور سکھائی ہے کہ چیزوں کو پہچاننا آسان ہے، مگر انسانوں کو نہیں۔ بعض اوقات سب سے خوبصورت لہجہ رکھنے والے لوگ ہی سب سے گہرے زخم دے جاتے ہیں۔ اس لیے لوگوں کو ان کے الفاظ سے نہیں، ان کے کردار سے پہچانا کرو
2026-07-26 18:41:49
0
Nangialai🫀 :
🥺 same
2026-07-21 11:14:21
1
france488 :
The great Arfan khan
2026-07-21 19:21:17
0
〽️√☆(❁ نواب حیدر‿❁)☆✓•£¢ :
۔ 🥺💔
.
2026-07-21 02:01:20
0
To see more videos from user @meharsab200, please go to the Tikwm
homepage.