اپ نے بالکل ٹھیک فرمایا سب کچھ خدا تعالی نے بنایا ہے اور انسان کچھ بھی نہیں بنا پایا۔ اور جو انسان نے بنایا اس کے ریسورسز پہلے سے ہی دستیاب تھے۔
تو پھر لڑائی کس بات کی ہے؟
لڑائی یہ ہے کہ کیا وہ عربی بولتا ہے اچمی بولتا ہے انگلش بولتا ہے فارسی بولتا ہے یا کون سی زبان بولتا ہے۔ کس کے خواب سچ ہیں اور کس کے جھوٹ؟ کس نے کس کو ورغلایا ہے اور کس نے کسی کو صحیح راستے پر چلایا ہے؟ اسلام میں ہزاروں ایسی باتیں لکھی ہیں جو دوسری کتابوں میں موجود ہیں اور واضح طور پر وہاں سے نقل کی ہوئی پتہ چلتی ہیں۔ اور ان کتابوں میں جو باتیں لکھی ہیں وہ کہیں اور سے نقل کی ہوئی ہیں۔ اس لیے اپس میں لڑنے کی بجائے جو زندگی ملی ہے اسے ہنس کر جی لو کسی کو نقصان نہ دو کسی کی دل ازاری نہ کرو۔ کوئی مولوی کوئی پادری جو کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہے کل اپھاڑ پھاڑ کر اپ کو یہ چیزیں اس لیے بتاتا ہے کہ اس سے کام نہ پڑھنا پڑے اور اس کا گھر کا کچن اپ کے پیسے سے چلے۔ اپ کو یہ چیزیں سمجھنے کی ضرورت ہے۔
2026-07-19 09:00:16
2
Rina :
good
2026-07-19 08:07:55
5
atifrao733 :
استاد محترم❤❣️❤
2026-07-20 11:21:07
3
innocent awan :
100 % right
2026-07-20 13:56:32
2
jugnu :
ghar madi khuda na Maddi kaynat ko kesa banya?
2026-07-23 12:02:07
1
Mr right :
Masha ALLAH. good
2026-07-20 06:41:27
2
riaz :
yes
2026-07-20 04:24:34
2
A M Z :
2026-07-21 09:41:26
2
ALL ABOUT YOu.🌹 :
usstad _e_muhthram🌹🌹🌹
2026-07-21 08:58:16
2
iqbal manzoor :
2026-07-19 13:54:33
3
Adam Butt :
ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ
2026-07-21 09:00:14
2
Muhammad Kaleem1631 :
good
2026-07-19 09:33:29
3
Mushtaq :
right
2026-07-19 18:34:11
2
Rauf Ali Barya :
متفق
2026-07-20 09:24:16
2
iqbal manzoor :
2026-07-19 13:54:45
2
DILAVR :
❤️:اپ نے بالکل ٹھیک فرمایا سب کچھ خدا تعالی نے بنایا ہے اور انسان کچھ بھی نہیں بنا پایا۔ اور جو انسان نے بنایا اس کے ریسورسز پہلے سے ہی دستیاب تھے۔
تو پھر لڑائی کس بات کی ہے؟
لڑائی یہ ہے کہ کیا وہ عربی بولتا ہے اچمی بولتا ہے انگلش بولتا ہے فارسی بولتا ہے یا کون سی زبان بولتا ہے۔ کس کے خواب سچ ہیں اور کس کے جھوٹ؟ کس نے کس کو ورغلایا ہے اور کس نے کسی کو صحیح راستے پر چلایا ہے؟ اسلام میں ہزاروں ایسی باتیں لکھی ہیں جو دوسری کتابوں میں موجود ہیں اور واضح طور پر وہاں سے نقل کی ہوئی پتہ چلتی ہیں۔ اور ان کتابوں میں جو باتیں لکھی ہیں وہ کہیں اور سے نقل کی ہوئی ہیں۔ اس لیے اپس میں لڑنے کی بجائے جو زندگی ملی ہے اسے ہنس کر جی لو کسی کو نقصان نہ دو کسی کی دل ازاری نہ کرو۔ کوئی مولوی کوئی پادری جو کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہے کل اپھاڑ پھاڑ کر اپ کو یہ چیزیں اس لیے بتاتا ہے کہ اس سے کام نہ پڑھنا پڑے اور اس کا گھر کا کچن اپ کے پیسے سے چلے۔ اپ کو یہ چیزیں سمجھنے کی ضرورت ہے۔❤️
2026-07-21 08:17:02
0
iqbal manzoor :
2026-07-19 13:54:37
2
S K Ahmad :
اگر غامدی صاحب کی بات کو سچ مان لیا جائے تو یہ ساری ایجادات تو پھر مسلمانوں کو کرنا چاہیے تھی جبکہ زیادہ تر ایجادات غیر مسلموں کی ہیں
2026-07-19 16:22:44
2
Sindhi :
آپ آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہیں یہ کام تو آپ کو کرنا چاہیے تھا
2026-07-19 08:04:57
4
user1065204743656 :
💖💖💖
2026-07-19 16:15:47
2
انجینئر محمد علی مرزا🚩 :
❤️❤️❤️
2026-07-21 16:36:56
2
:) :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-20 13:34:46
2
To see more videos from user @science.and.islam5, please go to the Tikwm
homepage.