@mljkarachi.1: 🏆 فخرِ مہمند قوم — جہانگیر خان مہمند 🥊 ملتان میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں شاندار فتح حاصل کرکے چیمپئن شپ بیلٹ اپنے نام کرنے پر جہانگیر خان مہمند کو دلی مبارکباد۔ یہ کامیابی صرف ایک کھلاڑی کی نہیں بلکہ پوری مہمند قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ آپ کی محنت، لگن اور بہادری نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، ہر میدان میں سرخرو رکھے اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے کی توفیق دے۔ فخر ہے ہمیں اپنے چیمپئن پر! جہانگیر خان مہمند زندہ باد! 🇵🇰🥊❤️ #مہمند_دی_لکہ_ستوری_د_آسمان_ #مہمند_ایجنسی💖💚💛❤ #mohmand #mljpeshawar #viral