اللہ کے نام کے ساتھ ذات لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جب قران پاک میں یہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کافر لوگ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں کہتے تھے یعنی مونث لفظ استعمال کرتے تھے نہ کہ مذکر اور جب بھی اللہ کے بارے میں کچھ کہیں تو یہ کہنا چاہیے کہ اللہ نے کیا اللہ کرے گا اللہ سب کرتا ہے نہ کہ یہ کہنا چاہیے کہ اللہ کی ذات کرے گی اللہ کی ذات کرتی ہے یعنی بیچ میں ذات لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیے