@rabia.rajpoot: ہم نے مانا کہ وقت مرہم ہے پر یہ زخموں کا حل نہیں صاحب لاکھ دنیا بھی ہاتھ آجائے اسکا نِعمُ البَدَل نہیں صاحب شاعر: صاحبزادہ سید اویس حسین بخاری @bukhari.comz #reels #explore #viral #poetry #poetryislife
ہم نے مانا کہ وقت مرہم ہے
پر یہ زخموں کا حل نہیں صاحب
لاکھ دنیا بھی ہاتھ آ جائے
اس کا نعم البدل نہیں صاحب
2026-07-19 16:20:42
13
ملک قیصر حطار چکوال :
وہ سانحے بھی ہوئے شام آشیانوں کو ۔
پلٹ کر آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں ۔
2026-07-20 06:14:45
4
Amir Ali :
اس کا نعم البدل نہیں صاحب💔
2026-07-19 20:41:49
4
zahoorhaq722 :
❤️😂❤️
2026-07-21 00:28:17
0
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
ساقی شراب لا طبیعت اداس لوگوں کا خیال ہے تجھے سب کچھ بھی نہیں ♥️💕
2026-07-19 20:44:53
2
Hodophile 🏞️🏕️ :
زخم بھر جائے مگر داغ تو رہ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ دوریوں سے یادیں تو نہیں مٹ سکتیں
2026-07-19 18:28:24
1
KHAN G :
ہم سادہ ضرور ہوں مگر کمزور نہیں، ہمارے اصول ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم ہر کسی کی پسند بننے نہیں ائے
بس اپنی نظر میں باوقار رہنا چاہتے ہے
کیونکہ عزت مانگنے سے نہیں، کردار سے ملتی ہے۔
2026-07-20 13:26:34
0
🛬🪔🪔احسان علي پنھور 🇸🇦 :
🔥:اگر ایسا کوئی شخص مل جائے، تو اسے ہمیشہ سنبھال کر رکھنا۔
کیونکہ ہر دل کو نصیب نہیں ہوتا، کوئی ایسا جو اپنی ذات سے بھی زیادہ اپنا لگے۔
2026-07-20 21:25:09
0
Dr. Ahtsham 🩺 :
وہ خسارہ نہیں پورا ہونے والا
2026-07-19 13:31:03
2
ManDeep Kaur🧚♀️ :
bilkul 😪
2026-07-20 16:09:13
0
ร๔๔ย 💥🦋 :
hmm ny mana ky ap ki awaz pyari ha ....😄😌🤍
2026-07-20 17:37:40
0
میرم :
kamal kamaal
2026-07-20 10:01:20
0
jamesmoodley8 :
Wah wah moodley dbn
2026-07-20 11:13:31
0
،،،،Baغi,,,, :
دستک اور آواز تو کانوں کے لیے ہے..............،..!
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں
2026-07-20 11:05:39
0
yaar Muhammad Hingoro :
geo 🌹❤️
2026-07-20 13:17:47
0
MiaN Khadim🚩 :
صرف جائے نماز وہ جگہ ہے۔۔!!
جہاں رو لو تو سامنے والا تماشا نہیں بناتا_🌹
2026-07-20 20:47:47
0
AQALBAND INSAAN :
bohat aala, kya baat hai.❤️
2026-07-20 12:49:38
0
ozairrana33 :
ڈئیر رابعہ ابسلوٹلی 👌
2026-07-20 13:07:34
0
To see more videos from user @rabia.rajpoot, please go to the Tikwm
homepage.