@bhatti.motor168: #CapCut الحمدللہ! ❤️ یہ بھائی ہماری ویڈیوز دیکھ کر دور سے بھٹی موٹر شیخوپورہ تشریف لائے۔ اگرچہ جمعہ کے دن ہمارا شوروم بند ہوتا ہے، لیکن ان کی محبت اور اعتماد کی خاطر ہم نے خصوصی طور پر شوروم کھولا اور ان کا لوڈر رکشہ ڈلیور کیا۔ 🚛✨ جاتے ہوئے ان کی مسکراہٹ، 👍 تھمب اپ اور “اوکے” کا اشارہ ہی ہماری محنت کا سب سے بڑا انعام ہے۔ اگر آپ بھی معیاری لوڈر یا آٹو رکشہ نقد یا آسان اقساط پر لینا چاہتے ہیں تو بھٹی موٹر شیخوپورہ ضرور وزٹ کریں۔ ان شاء اللہ، ہر گاڑی مکمل اطمینان اور کاغذات کی فل گارنٹی کے ساتھ فراہم کی جاتی ہے۔ #BattiMotor #LoaderRickshaw #TikTokPakistan #Sheikhupura