@maryaamaurangzeb: پنجاب میں گرین بسیں، کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر، دیہی سڑکیں، صاف پانی، سیف سٹی اور جدید تعلیمی منصوبے مسلم لیگ (ن) کی عملی کارکردگی کی مثال ہیں۔ یہی ترقیاتی ماڈل آزاد کشمیر تک پہنچانے کا عزم بھی اسی قیادت کے ساتھ وابستہ ہے، جس نے وعدوں کے بجائے عملی منصوبوں سے عوام کا اعتماد حاصل کیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب #maryamnawaz #marriyamaurangzeb #pmln #pmlntiktok #fyp