@darkangle_189: کیا واقعی ہماری غیرت صرف ناچ گانے کی محفلوں تک رہ گئی ہے؟ جہاں ایک رات کی خوشی کے لیے ہزاروں اور لاکھوں روپے بے دریغ لٹا دیے جاتے ہیں، مگر جب قرآنِ پاک کی تعلیم، کسی مدرسے کی تعمیر یا اللہ کے دین کی خدمت کے لیے چند روپے مانگے جائیں تو ہم خاموش ہو جاتے ہیں، نظریں جھکا لیتے ہیں یا بہانے بنا لیتے ہیں۔ یاد رکھیں! ناچ پر لٹایا ہوا مال صرف دنیا میں ختم ہوگا، لیکن قرآن پر خرچ کیا ہوا ایک ایک روپیہ قیامت کے دن ہمارے حق میں گواہی دے گا۔ فیصلہ آج ہمیں کرنا ہے کہ ہماری دولت ہماری نجات بنے گی یا ہمارے خلاف سب سے بڑی گواہی۔#TikTokCreatorSearchInsightsIncentive #islamrecitation#allah #pleaseunfreezemyacoount#fypシ゚viral🖤tiktok