@gumnam3603: میری جان 🌸 میری شہزادی ✨ میری تیتلی 🦋 میری محترمہ 🫶🏻 میری دھڑکن ❤️ میری جند💙 میری لاڈلی 🦢 لوگ کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ خاموشی میں بہت سکون ہوتا ہے، تنہائی انسان کو خود سے ملواتی ہے، لیکن کوئی میرے دل سے پوچھے کہ حقیقت کیا ہے؟ میں نے تو آپ کے نہ بولنے سے، آپ کے اِس سکوت سے اپنے دل کو بری طرح تڑپتے، سسکتے اور اِس خاموشی کی آگ میں جلتے دیکھا ہے۔ 🥺 صرف ایک دن۔۔۔ صرف ایک چوبیس گھنٹے آپ سے بات نہیں ہوئی، اور مجھے یوں لگا جیسے کسی نے مجھ سے میری زندگی کا حق چھین لیا ہو🥹 ایک دن میں نے کتنی بے بسی، کتنی اذیت اور کتنی مشکل سے گزارا ہے، اِس کا اندازہ کوئی دوسرا لگا ہی نہیں سکتا۔❤️‍🩹 لمحہ لمحہ جیسے پہاڑ بن کر میرے سینے پر آ گرا، گھڑی کی سوئیاں جیسے ایک جگہ رک گئیں🕐 اور ہر گزرتا ہوا سیکنڈ میری روح کو گھائل کرتا رہا۔ ہر آہٹ پر دل اِس امید سے دھڑکا کہ شاید اب آپ کاکوئی میسج آیا ہو💌 شاید اب یہ جان لیوا خاموشی ٹوٹے گی، لیکن ہر بار صرف مایوسی نے میرا استقبال کیا۔ آپ کی اِس بے رخی نے مجھے اندر سے بالکل کھوکھلا اور ریزہ ریزہ کر کے رکھ دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے آپ کے چپ ہو جانے سے میری پوری کائنات تھم جاتی ہے، ہر روشنی اندھیرے میں بدل جاتی ہے🥀 اور سانسیں لینا ایک عذاب بن جاتا ہے۔ خدارا میرے اِس تڑپتے ہوئے دل پر رحم کیاکریں 🙏🏻 آپ کی خاموشی مجھے تکلیف دیتی ہے 🥹 🙏🏻 🦋💙 #unfrezzmyaccount #foryou #tiktokviral #viewsproblem #views

ᥫ᭡🦢፝֟፝ گمنام
ᥫ᭡🦢፝֟፝ گمنام
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 08:48:22 GMT
4337
301
1
109

Music

Download

Comments

bilal.mehar784
Cute Arain :
😢😢😢
2026-07-20 01:30:36
0
To see more videos from user @gumnam3603, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About