@kaptankasepahi2: بے غیرتی کی انتہا ۔!! جس کے نام پر حکومت بنی ہے،اسی حکومت نے آج عمران خان کی تصویر بل بورڈز پر نہیں لگائی۔پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ لیجنڈز،عالمی سطح کا مشہورو مضبوط کپتان عمران خان کوکے پی کے حکومت نے بالکل نظر انداز کر دیا ۔۔🖐️💔 شاباش سہیل آفریدی اچھی غلامی کررہے ہیں۔🤧 ۔ ۔ ۔ #pti_lover #ptiofficial #foryoupage #viralvideo #unfreezemyacount