@rehan.pti0: 🚨 مطالبہ نمبر 1: عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے مطالبہ نمبر 2: عمران خان کا علاج کروایا جائے یہ نا عمران خان کا علاج کروا رہے ہیثنا ہی عمران خان کی قید تنہائی ختم کر رہے ہیں ۔ کبل چوک سوات میں علیمہ خان کا خطاب 🚨🔥 #releaseimrankhan #teamimrantiktok #rehan_pti0 #سٹریٹ_موومنٹ_خان_کی_رہائی_کیلئے #بزدل_قیادت_پہ_علیمہ_بھاری