@hanif_pti.ik: وکلا کا نشانہ حکومت یا جج نہیں، بلکہ فیلڈ مارشل ہے، جس نے ملک کا نظام تباہ کر دیا ہے۔ ملک میں فیلڈ مارشل کامارشل لا راج ہے۔" اس آدمی کے ساتھ، جو 26ویں اور 27ویں ترمیم لے کر آیا اور جس نے اس کے پیچھے کام کیا، اُن پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔"عمران خان نے لوگوں میں یہ احساس اور آگاہی پیدا کی کہ یہ ظلم اور جبر کرنے والے لوگ ہیں۔ میرے خیال سے وکلا اگر اسی جذبے کے ساتھ چلتے رہے تو تحریک کامیاب کر جائیں گے۔🔥✊#imrankhan #imrankhanzindabad #imrankhanpti #trending #fyp