@exploremalakand0: اہم اپیل: ہیلی کاپٹر ریکوری آپریشن کی درخواست 🙏🏔️ معروف ٹریکر اور ماؤنٹینیر میاں سید علی شاہ باچا کے (ا ن ت قال )پر ہمیں دلی افسوس ہے۔ ہم حکومتِ خیبر پختونخوا اور متعلقہ اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فلک سر میں جلد از جلد ہیلی کاپٹر ریکوری آپریشن کیا جائے، کیونکہ اس مقام تک زمینی راستے سے پہنچنے میں تقریباً 4 سے 5 دن لگتے ہیں اور واپس آنے میں بھی اتنا ہی وقت درکار ہوتا ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اپیل متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔ #FalakSar #Swat #HelicopterRescue #RescueOperation #KPK
Allah de ye Hagha jehan khaista ki khat ghm de ror😢
2026-07-19 09:53:32
81
Yaya :
Ohhooo😭
2026-07-19 12:23:22
2
WAJID Ali :
Zama mama de Allah pak de wabakhe 😢😢🥺
2026-07-19 14:45:35
25
𝐀̷𝚜𝚊𝐃🙌🏻🚩 :
Allah Pak De Obakhe 😓💔
2026-07-19 09:37:19
98
Kamaib Khan :
Heartbreaking news. He was not just a mountaineer, he was the pride of Swat. The one and only who showed the world our mountains. May Allah forgive him and grant him Jannah.
2026-07-19 13:31:05
3
➳ᴹᴿ᭄𝓝𝓪𝓭𝓪𝓷 𝓢𝓪𝓲𝓫🐅꧂ :
Hamza plz plz plz plz plz plz reply me 🥰🥰🥰🥰
2026-07-19 13:57:13
3
MYS sports 🏏🏐 :
Allah de jannat warki kho daghalta da tlo paida sa wa ?
2026-07-19 11:37:31
14
JAaن vlogs :
Allah de obakhe Ameen 🥲
2026-07-19 10:03:09
21
:: T :: K ::C:: :
ماشاءاللہ اگر میں چلے جاؤں تو انشاءاللہ اس کو میں وہاں سے نکال کر اؤں گا