@amirjani9065: اگر کسی کے دل کے قریب رہنا چاہتے ہو تو ہر وقت اس پر مسلط مت رہو، کیونکہ بعض رشتے قربت سے نہیں بلکہ مناسب فاصلے سے قائم رہتے ہیں۔ جو لوگ حد سے زیادہ قریب آ جاتے ہیں، اکثر وہی ایک دن دور ہو جاتے ہیں۔ 🖤✨ اگر کسی کو ہمیشہ اپنے قریب رکھنا چاہتے ہو تو اسے تھوڑا سا فاصلہ بھی دو، کیونکہ بعض رشتے سانس لینے کی جگہ مانگتے ہیں۔ 🖤🥀 #unfreezemyacount #foryoupage #viral #unfreezmyacout